ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے  والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

جس کی جانب سے کی گئی اوورلوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی، بلکہ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتی تھی۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...