سابقہ رنجش پر ماں بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

سابقہ رنجش پر ماں بیٹے  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹے کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شہباز نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسکی والدہ اور بھائی کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...