بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار

بغیر لائسنس گاڑی چلانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کیا۔

 تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق بغیر لائسنس ڈرائیونگ دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...