آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو سامان سمیت گرفتار کیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments