ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی غفلت دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کا باعث بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...