پرانی دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

پرانی دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پرانی دشمنی کی بنا پر شہری کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں عبدالرحمن نامی شہری اپنی حویلی کی طرف جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اسے روک لیا۔ ملزمان نے اسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے دھمکیاں دے کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...