پولیس نے 9 جواریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے نو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے نو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے نو جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے۔ جنکے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments