حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کرلئے گئے۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں ساجد علی نامی شہری کی حویلی سے رات کی تاریکی میں ملزمان مبینہ طور پر قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمت سامان چوری کرکے لے گئے۔ پولیس میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments