بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

بغیر لائسنس اسلحہ برآمد  ہونے پر ملزم کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ دانا ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔

دانا ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...