ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 جس کی جانب سے ٹرک پر کی گئی اوور لوڈنگ نہ صرف ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہی تھی۔ بلکہ روڈ کی تباہی کی وجہ بھی بن رہی تھی۔ جس پر پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...