جھنگ چیمبر الیکشن، فرینڈز گروپ کے امیدواروں کی کامیابی کا دعویٰ
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات 2026-28ء میں فرینڈز گروپ کی کامیابی کے حوالے سے گروپ کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
کاروباری طبقے کے مسائل کے حل اور جھنگ کی ترقی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ۔فرینڈز گروپ کے سربراہ اور موجودہ صدر جھنگ چیمبر آف کامرس شیخ نواز اکرم نے کہا کہ کارپوریٹ کلاس کی 10 اور ایسوسی ایٹ گروپ کی 2 نشستوں پر گروپ کے امیدواروں کی کامیابی کاروباری برادری کے اعتماد کا اظہار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گروپ کاروباری افراد اور شہریوں کی خدمت کے لیے اپنا کردار جاری رکھے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments