حرمین شریفین کا تقدس وحرمت کسی صورت پامال نہیں ہو نے دینگے :شبیر احمد عثمانی

حرمین شریفین کا تقدس وحرمت کسی صورت  پامال نہیں ہو نے دینگے :شبیر احمد عثمانی

چناب نگر(نامہ نگار)انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے نائب امیر مولانا قاری شبیر احمد عثمانی نے مرکزی جامع مسجد نور اسلام چناب نگر میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 حرمین شریفین کا تقدس وحرمت کسی صورت پامال نہیں ہو نے دیں گے ، ان کی حرمت و تقدس کے تحفظ کے لیے امت مسلمہ متحد ہے ،ہم حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر محاذ پر کھڑے ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...