14 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طور پر لاپتہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ 14 سالہ سعدیہ انکے گھر میں ملازمت کام کرتی تھی۔ وہ گھر کا سودا سلف لینے کے لیے باہر گئی اورمبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں عمیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ 14 سالہ سعدیہ انکے گھر میں ملازمت کام کرتی تھی۔ وہ گھر کا سودا سلف لینے کے لیے باہر گئی اورمبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments