ون ویلنگ کرنے والا گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا اوراس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔
تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا اوراس کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments