شادی شدہ ذہنی مریضہ مبینہ طور پر اغوا

شادی شدہ ذہنی مریضہ مبینہ طور پر اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ ذہنی طور پر صحت مند نہیں ہے ، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی شادی شدہ ہمشیرہ ذہنی طور پر صحت مند نہیں ہے ، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...