پی ٹی سی ایل تنصیبات سے تاریں اور دیگر سامان چوری

پی ٹی سی ایل تنصیبات سے  تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے کریم ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں پی ٹی سی ایل کی تنصیبات سے تاریں، پولز اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے کریم ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں پی ٹی سی ایل کی تنصیبات سے تاریں، پولز اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...