گجرات16:لٹر مضر صحت تیل تلف ، 7فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
گجرات(سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں 53 معائنے کئے ،خلاف ورزیوں پر 21 امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 7 کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 67 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ،2 کلوگرام زائد المیعاد اشیائے خور نوش اور 16 لٹر سے زائد استعمال شدہ تیل موقع پر تلف کر دیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں 53 معائنے کئے ،خلاف ورزیوں پر 21 امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 7 کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 67 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ،2 کلوگرام زائد المیعاد اشیائے خور نوش اور 16 لٹر سے زائد استعمال شدہ تیل موقع پر تلف کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments