وفاقی وزیر تجارت نے فوڈ ایگ 2026 کا افتتاح کر دیا

وفاقی وزیر تجارت نے فوڈ ایگ 2026 کا افتتاح کر دیا

کراچی(اے پی پی)وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور یوگنڈا کی وزیرِ مملکت ڈیزائر موہوزا نے پیر کو کراچی ایکسپو سینٹر میں فوڈ ایگ پاکستان 2026کی چوتھی بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش کاباقاعدہ افتتاح کردیا ہے۔

جاری اعلامیہ کے مطابق افتتاحی تقریب میں بین الاقوامی مندوبین، اعلی سرکاری حکام، متعلقہ ریگولیٹری اداروں کے نمائندگان ، کاروباری برادری کے اراکین اور مختلف شخصیات نے شرکت کی۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی)کے زیرِ اہتمام چار روزہ نمائش 23سے 26نومبر 2026تک جاری رہے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...