کامونکے :چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم
کامونکے (نامہ نگار )چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔ گذشتہ رات ٹبہ محمدنگر کے علی رضا کے گھر سے نامعلوم چور 45ہزار روپے اور موبائل فون چوری کرکے لے گئے جبکہ موضع ڈھپئی سے زمیندار شفقت محمود کے کھیتوں سے بجلی کی موٹر چوری ہوگئی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
چوری کی وارداتوں میں شہری مال وزر سے محروم ہوگئے ۔ گذشتہ رات ٹبہ محمدنگر کے علی رضا کے گھر سے نامعلوم چور 45ہزار روپے اور موبائل فون چوری کرکے لے گئے جبکہ موضع ڈھپئی سے زمیندار شفقت محمود کے کھیتوں سے بجلی کی موٹر چوری ہوگئی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments