رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

رکشے میں سفر کرنے والے شہری کی  جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں حسام نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں حسام نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...