گوجرہ: نومولود کی لاش قبرستان کے قریب سے برآمد

گوجرہ: نومولود کی لاش  قبرستان کے قریب سے برآمد

گوجرہ (نمائندہ دنیا) نامعلوم نومولود کی لاش قبرستان کے قریب سے برآمد ہوئی ہے ۔

تھانہ سٹی گوجرہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ڈجکوٹ روڈ پر کبوترانوالہ قبرستان کے قریب ایک شاپر میں نومولود بچے کی لاش پڑی ہے ۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...