72سابقہ ریکارڈ یافتہ افراد سے اسلحہ برآمد

72سابقہ ریکارڈ یافتہ  افراد سے اسلحہ برآمد

خوشاب(نمائندہ دنیا)ڈی پی او خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی کی روشنی میں ضلع خوشاب میں جرائم کے خاتمہ اورمجرمان کی سرگوبی کیلئے اٹھائے جانیوالے اقدامات کے دوران گزشتہ ایک ماہ کے دوران پولیس نے 04 کریمینلز گینگ ،30 مجرمان اشتہاری اور72سابقہ ریکارڈ یافتہ افراد کو قانون کی گرفت میں لے کر ان کے قبضہ سے کو02کلا شنکوف 5 رائفلیں 21 بندوقیں، 39 پسٹل اور مختلف اقسام کی 148 گولیاں و کارتوس برآمد کیے گئے۔

ضلعی دفتر پولیس سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق پولیس منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان کرتے ہوئے 35 منشیات فروشوں کو پکڑا اورانکے قبضہ سے 7.960کلو گرام چرس اور432 لیٹر شراب برآمد کی۔ ضلع خوشاب کے مختلف تھانوں میں ساونڈ سسٹم کی وائلیشن 14مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...