الیکٹرک بسوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات شروع

الیکٹرک بسوں کو سولر سسٹم پر منتقل  کرنے کے لیے اقدامات شروع

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں شروع کئے جانے والے الیکٹرک بسوں کے منصوبے کو مزید کامیاب کرانے کے لئے ان الیکٹرک بسوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

 ذرائع کے مطابق الیکٹرک بسوں کے سولر پلیٹوں پر منتقل ہونے سے بجلی کی بچت ہو گی جس سے اخراجات کم۔ہونگے سولر پینل ان بسوں کے اوپر لگائیجائینگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...