رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ہارویسٹر کی زد میں آکر لڑکی جاں بحق
ستیانہ ،جڑانوالہ (نمائندگان دنیا) جڑانوالہ کے نواحی علاقے ستیانہ بنگلہ، 31 چک کے قریب رکشہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے بعد پیچھے سے آنے والے ہارویسٹر نے موٹر سائیکل سوار لڑکی کو کچل دیا،
جس کے نتیجے میں ایک لڑکی 21 سالہ عریبہ صادق جاں بحق جبکہ دوسری امرا اسد زخمی ہو گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمی لڑکی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments