گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ پولیس نے گرفتار ملزم کی دوران تفتیش نشاندہی پر اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ واردات میں استعمال کیا گیا تھا۔

تھانہ ستیانہ پولیس نے گرفتار ملزم کی دوران تفتیش نشاندہی پر اس کے بتائے ہوئے پتے پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ واردات میں استعمال کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...