حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اورسامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پروین اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پروین اختر نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ رات کی تاریکی میں نامعلوم ملزمان اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments