ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...