روحانی شخصیت ظاہر کرکے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں حسن امین نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے باتوں میں الجھا لیا۔ ملزمان نے دھوکے سے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں حسن امین نامی شہری کو نامعلوم نوسربازوں نے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیت ظاہر کرکے باتوں میں الجھا لیا۔ ملزمان نے دھوکے سے شہری سے نقدی اور موبائل فون ہتھیا لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments