موٹر سائیکل سوار شہری سے پرس چھین کر فرار

موٹر سائیکل سوار شہری  سے پرس چھین کر فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں شاہد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ سڑک کنارے جا رہا تھا کہ

 موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دھکا دے کر اس سے پرس چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پرس میں نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...