اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اسلحہ لہرا کر شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ پولیس نے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...