آتش بازی لے جانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments