بجلی چوری کرنیوالے 3افراد گرفتار

 بجلی چوری کرنیوالے 3افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔تین افراد کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا۔ جو سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا رہے تھے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...