بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

بجلی کا ٹرانسفارمر چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں فیسکو کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر تنصیبات چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں فیسکو کا لاکھوں روپے مالیت کا ٹرانسفارمر، تاریں اور دیگر تنصیبات چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...