گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے سے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس کے بتائے گئے مقام سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

پولیس کے مطابق یہ اسلحہ مبینہ طور پر واردات میں استعمال ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف مزید مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...