بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک شہری کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک شہری کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments