حویلی سے مویشی اور سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں ایک شہری کی حویلی میں داخل ہوگئے اور۔۔۔
لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی و نایاب نسل کے مویشی، پانی کی موٹر اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments