سبزی منڈی سے موٹر سائیکل چوری

سبزی منڈی سے موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں سبزی منڈی میںرزاق سبزی خریدنے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں سبزی منڈی میںرزاق سبزی خریدنے آیا اور موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران ملزم موٹر سائیکل لے اڑے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...