فیصل آباد:پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غربت اور معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غربت اور معذوری کا ڈھونگ رچا کر بھیک مانگنے والے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments