فیصل آباد:ٹرک پر اوورلوڈنگ، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد:ٹرک پر  اوورلوڈنگ، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک پر مقررہ حد سے زیادہ سامان لدا ہوا تھا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے علاوہ حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...