دکان کی دیوار توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری

دکان کی دیوار توڑ کر لاکھوں  روپے کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں نامعلوم ملزمان خالد نامی شہری کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور کاؤنٹر سے نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے میں نامعلوم ملزمان خالد نامی شہری کی دکان کی عقبی دیوار توڑ کر اندر داخل ہوگئے اور کاؤنٹر سے نقدی سمیت لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...