ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کی خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...