ہوٹل پر کھانا کھانے والے ٹرک ڈرائیوروں کا سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ٹرک ڈرائیور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل پر کھانا کھانے میں مصروف تھے کہ نامعلوم ملزم ان کے ٹرک کی الماری سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ٹرک ڈرائیور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہوٹل پر کھانا کھانے میں مصروف تھے کہ نامعلوم ملزم ان کے ٹرک کی الماری سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments