ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ٹریلر لانے والا ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے  میں ٹریلر لانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں لانے والے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ممنوعہ اوقات میں بھاری گاڑی رہائشی علاقے میں لانے والے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اس عمل سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...