سڑک کنارے فون پر بات کرتے شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

سڑک کنارے فون پر بات کرتے  شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیصل نامی شہری سڑک کنارے موبائل فون پر بات کرتے ہوئے جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان اس سے فون چھین کر فرار ہوگئے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیصل نامی شہری سڑک کنارے موبائل فون پر بات کرتے ہوئے جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان اس سے فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...