جڑانوالہ میں شہری پر خنجروں سے حملے کا ملزم گرفتار

جڑانوالہ میں شہری پر خنجروں  سے حملے کا ملزم گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا) شہری پر خنجروں سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزم شعیب گجر کو گرفتار کر لیا گیا۔

جڑانوالہ کے نواحی علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر شعیب گجر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ شہری حارب پر خنجروں سے حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا تھا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے ایس ایچ او مظفر کھوکھر نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...