رکشے میں سفر کے دوران شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

رکشے میں سفر کے دوران شہری کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں علی نامی شہری رکشے میں سفر کررہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں علی نامی شہری رکشے میں سفر کررہا تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے ۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...