ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری حراست میں

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے  والا شہری حراست میں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق شہری نے مبینہ طور پر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...