ون ویلنگ کرنیوالا شہری گرفتار

 ون ویلنگ کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...