کھلا پٹرول بیچنے والادکاندار گرفتار

کھلا پٹرول بیچنے والادکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے قبضے سے پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا اور ملزم کے قبضے سے پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...