غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا زیر حراست

غیر قانونی اسلحہ رکھنے والا زیر حراست

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...